منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پرائیویٹ سکول انتظامیہ نے 2 ماہ کی فیس لیکر سکول ہی بند کردیا،والدین ،طلبا کی ہنگامہ آرائی ، دروازہ بھی توڑ دیا

datetime 19  مئی‬‮  2019

پرائیویٹ سکول انتظامیہ نے 2 ماہ کی فیس لیکر سکول ہی بند کردیا،والدین ،طلبا کی ہنگامہ آرائی ، دروازہ بھی توڑ دیا

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے ناظم آباد میں نجی اسکول کی انتظامیہ نے والدین اور طالب علموں کو دھوکہ دے دیا۔ دو ماہ کی فیس ایڈوانس وصول کرکے اسکول کو بغیراطلاع کے بند کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ناظم آباد لائسنس آفس کے قریب ایک نجی اسکول میں طلبا وطالبات اور والدین نے… Continue 23reading پرائیویٹ سکول انتظامیہ نے 2 ماہ کی فیس لیکر سکول ہی بند کردیا،والدین ،طلبا کی ہنگامہ آرائی ، دروازہ بھی توڑ دیا

’’زمینی حقائق تبدیل ہو چکے ، بہاولپور صوبہ نہیں بن سکتا‘‘ خسرو بختیارنے طارق بشیر چیمہ کے اعلان پر اپنا فیصلہ بھی سنا دیا

datetime 19  مئی‬‮  2019

’’زمینی حقائق تبدیل ہو چکے ، بہاولپور صوبہ نہیں بن سکتا‘‘ خسرو بختیارنے طارق بشیر چیمہ کے اعلان پر اپنا فیصلہ بھی سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی خسروبختیار نے کہا ہے کہ زمینی حقائق تبدیل ہو چکے ہیں ، بہاولپور صوبہ نہیں بن سکتا ۔ ایک انٹرویو میں وزیر منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیار نے بہاولپور صوبے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ (ق )لیگ کے طارق بشیر چیمہ کی اپنی سیاست ہے… Continue 23reading ’’زمینی حقائق تبدیل ہو چکے ، بہاولپور صوبہ نہیں بن سکتا‘‘ خسرو بختیارنے طارق بشیر چیمہ کے اعلان پر اپنا فیصلہ بھی سنا دیا

جوان اولاد کا جنازہ اٹھانا کتنا مشکل ہے یہ مجھے آج معلوم ہوا۔۔!!! قل کے موقع پر قمر زمان کائرہ اپنے بیٹے کو یاد کرتے ہوئے آبدیدہ

datetime 19  مئی‬‮  2019

جوان اولاد کا جنازہ اٹھانا کتنا مشکل ہے یہ مجھے آج معلوم ہوا۔۔!!! قل کے موقع پر قمر زمان کائرہ اپنے بیٹے کو یاد کرتے ہوئے آبدیدہ

گجرات (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے قل کے موقع پر کہا کہ اولاد کا دکھ بہت بڑا دکھ ہے جسے بھلایا نہیں جا سکتاجوان اولاد کا جنازہ اٹھانا کتنا مشکل ہے یہ مجھے آج معلوم ہوا اتنے ہی دن وہ ہمارے پاس رہنے کے لیے آئے تھے ۔اسامہ قمر… Continue 23reading جوان اولاد کا جنازہ اٹھانا کتنا مشکل ہے یہ مجھے آج معلوم ہوا۔۔!!! قل کے موقع پر قمر زمان کائرہ اپنے بیٹے کو یاد کرتے ہوئے آبدیدہ

جمہوریت احتساب نہیں اعمال کی وجہ سے خطرے میں آتی ہے ، اگر ہمارے پاس ثبوت نہیں ہوتے تو لوگ ملک سے نہ بھاگتے چیئرمین نیب کی دھواں دھار پریس کانفرنس

datetime 19  مئی‬‮  2019

جمہوریت احتساب نہیں اعمال کی وجہ سے خطرے میں آتی ہے ، اگر ہمارے پاس ثبوت نہیں ہوتے تو لوگ ملک سے نہ بھاگتے چیئرمین نیب کی دھواں دھار پریس کانفرنس

اسلام آباد (این این آئی) چیئر مین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے بزنس مین ، بیورو کریٹس اور خواتین کو دفاتر نہ بلانے کااعلان واضح کیا ہے کہ نیب اور معیشت ساتھ ساتھ چلتے ہیں اور چلے رہیں گے ، نیب اور کرپشن ایک ساتھ نہیں چل سکتے ، ایف اے ٹی ایف نے… Continue 23reading جمہوریت احتساب نہیں اعمال کی وجہ سے خطرے میں آتی ہے ، اگر ہمارے پاس ثبوت نہیں ہوتے تو لوگ ملک سے نہ بھاگتے چیئرمین نیب کی دھواں دھار پریس کانفرنس

عمران خان ایک بھینس فروخت کرنے کوبھی بچت سمجھتے ہیں۔۔۔!!! ڈالر کنٹرول کیسے کیا جائے؟حکومت کو آسان اور مفت مشورہ دیدیا گیا

datetime 19  مئی‬‮  2019

عمران خان ایک بھینس فروخت کرنے کوبھی بچت سمجھتے ہیں۔۔۔!!! ڈالر کنٹرول کیسے کیا جائے؟حکومت کو آسان اور مفت مشورہ دیدیا گیا

کراچی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینئررہنما اورسابق گورنرسندھ ڈاکٹر محمد زبیر نے کہا ہے کہ عمران خان ایک بھینس فروخت کرنے کوبھی بچت سمجھتے ہیں، حکومت کو معاشی مسائل سے نکلنے کے لیے اخراجات کم کرنے چاہئیں لیکن اس کی رنگ رلیوں میں کوئی کمی نہیں آئی۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ… Continue 23reading عمران خان ایک بھینس فروخت کرنے کوبھی بچت سمجھتے ہیں۔۔۔!!! ڈالر کنٹرول کیسے کیا جائے؟حکومت کو آسان اور مفت مشورہ دیدیا گیا

سہارا تو ہی تھا بیٹامیرے ان بوڑھے ہاتھوں کا۔۔۔!!! بیٹے کی رسم قل پر قمر زمان کائرہ کا صبر جواب دے گیا ایسی نظم شیئر کر دی کہ آپ کی بھی آنکھوں سے آنسو نکل پڑیں گے

datetime 19  مئی‬‮  2019

سہارا تو ہی تھا بیٹامیرے ان بوڑھے ہاتھوں کا۔۔۔!!! بیٹے کی رسم قل پر قمر زمان کائرہ کا صبر جواب دے گیا ایسی نظم شیئر کر دی کہ آپ کی بھی آنکھوں سے آنسو نکل پڑیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ کے بیٹے اسامہ قمر کی رسم قل لالہ موسیٰ میں ادا کردی گئی اس موقع پر کثیر تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی، سابق وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ اس موقع پر غم سے نڈھا ل نظر آئے، انہوں نے ٹوئٹر پر ایک… Continue 23reading سہارا تو ہی تھا بیٹامیرے ان بوڑھے ہاتھوں کا۔۔۔!!! بیٹے کی رسم قل پر قمر زمان کائرہ کا صبر جواب دے گیا ایسی نظم شیئر کر دی کہ آپ کی بھی آنکھوں سے آنسو نکل پڑیں گے

سرکاری حج سکیم کے اضافی کوٹہ کی قرعہ اندازی ملتوی ، نئی تاریخ کا اعلان کب کیا جائیگا؟ ترجمان مذہبی امور نے بتا دیا

datetime 19  مئی‬‮  2019

سرکاری حج سکیم کے اضافی کوٹہ کی قرعہ اندازی ملتوی ، نئی تاریخ کا اعلان کب کیا جائیگا؟ ترجمان مذہبی امور نے بتا دیا

لاہور( این این آئی )سرکاری حج سکیم کے اضافی کوٹہ کی کل ہونے والی قرعہ اندازی ملتوی کر دی گئی ۔ترجمان مذہبی امور کے مطابق نئی تاریخ کا اعلان وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد کیا جائے گا۔سرکاری حج سکیم کے تحت 9ہزار600کے اضافی کوٹہ کے لئے 20مئی کو قرعہ اندازی کا اعلان کیا گیا… Continue 23reading سرکاری حج سکیم کے اضافی کوٹہ کی قرعہ اندازی ملتوی ، نئی تاریخ کا اعلان کب کیا جائیگا؟ ترجمان مذہبی امور نے بتا دیا

آپریشن کی پوری رقم نہ دینے پر یتیم بچی ہسپتال میں بند

datetime 19  مئی‬‮  2019

آپریشن کی پوری رقم نہ دینے پر یتیم بچی ہسپتال میں بند

ایبٹ آباد(آن لائن) ایبٹ آباد میں نجی ہسپتال انتظامیہ نے آپریشن کے بعد پوری رقم ادا نہ کرنے پر 7سالہ یتیم بچی کو کمرے میں بند کر لیا۔ یتیم بچی کے خاندان نے وزیراعظم سے معاملے پر نوٹس لینے کی اپیل کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق ایبٹ آباد میں نجی ہسپتال کی انتظامیہ اخلاقیات… Continue 23reading آپریشن کی پوری رقم نہ دینے پر یتیم بچی ہسپتال میں بند

نان کیش بینکنگ ٹرانزیکیشنز سے ودہولڈنگ ٹیکس کی وصولی میں بڑا اضافہ،ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والوں سے بھی بڑی رقم اکٹھی کرلی گئی

datetime 18  مئی‬‮  2019

نان کیش بینکنگ ٹرانزیکیشنز سے ودہولڈنگ ٹیکس کی وصولی میں بڑا اضافہ،ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والوں سے بھی بڑی رقم اکٹھی کرلی گئی

اسلام آباد(آن لائن)نان کیش بینکنگ ٹرانزیکیشنز سے ودہولڈنگ ٹیکس کی وصولی میں رواں مالی سال(2018-19ء) کے دوران 13 فیصد اضافہ ہوا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جاری مالی سال میں جولائی تا اپریل (دس ماہ) 16.25 ارب روپے کے ٹیکس اکٹھے کیے ہیں اور اس دوران ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں… Continue 23reading نان کیش بینکنگ ٹرانزیکیشنز سے ودہولڈنگ ٹیکس کی وصولی میں بڑا اضافہ،ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والوں سے بھی بڑی رقم اکٹھی کرلی گئی