پیر‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2026 

زلزلہ زدگان کے فنڈز میں کرپشن، شہباز شریف دعوے کے باوجود کارروائی نہ کر سکے، ڈیلی میل کے رپورٹر ڈیوڈ روز نے ایک بار پھر بڑا چیلنج کر دیا

datetime 23  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شہباز شریف نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ ڈیلی میل نے کہا تھا کہ جلد جواب دیا جائے گا لیکن یہ نہیں بتایا تھا کہ کب، شہباز شریف نے کہا تھا کہ میرے وکلاء کو ڈیلی میل کی جانب سے ابھی تک کوئی جواب موصول نہیں ہوا، اس کے جواب میں ڈیلی میل کے رپورٹر ڈیوڈ روز نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں

کہا ہے کہ ڈیلی میل نے کئی دن پہلے آپ کے وکلاء کو ایک خط بھیجا تھا وہ آپ کو شاید بتانا بھول گئے ہوں، انہوں نے مزید لکھا کہ اس بات کو یکسر مسترد کرتے ہیں کہ ہم نے جعلی کہانی شائع کی۔واضح رہے کہ میاں شہباز شریف دعوے کے باوجود ابھی تک کارروائی نہیں کر سکے ہیں، جس پر ڈیوڈ روز نے ایک بار پھر چیلنج کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…