پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں خوفناک مندی،سرمایہ کاروں کے کھربوں روپے ڈوب گئے،انڈیکس میں بڑی کمی
کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے مجموعی طور پر مندی کاے بادل چھائے رہے،کے ایس ای100انڈیکس1600پوائنٹس گھٹ گیا جس کی وجہ سے انڈیکس31ہزار30ہزار پوائنٹس کی دو بالائی حد گر کر29ہزار پوائنٹس کی کم ترین سطح پر بند ہوا۔مندی کے سبب مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے257ارب روپے ڈوب گئے اور سرمائے کا مجموعی حج63کھرب… Continue 23reading پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں خوفناک مندی،سرمایہ کاروں کے کھربوں روپے ڈوب گئے،انڈیکس میں بڑی کمی











































