ملک لوٹنے والے افراد کیخلاف حکومت نے طبل بجادیا ان کیساتھ کیا کام کیا جائے گا؟ بڑا اعلان کر دیا گیا
اسلام آباد ( آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہاہے کہ وزیر اعظم کہتے ہیں کہ جس جس نے بھی اس ملک کولوٹا ہے وہ جیلوں میں ہوگا ،ہر پاکستانی کوچاہئے کہ جس کے پاس بھی کسی کے خلاف ملک کولوٹنے کے ثبوت ہیں ، وہ لیکر نیب کے پاس جائے۔نجی… Continue 23reading ملک لوٹنے والے افراد کیخلاف حکومت نے طبل بجادیا ان کیساتھ کیا کام کیا جائے گا؟ بڑا اعلان کر دیا گیا







































