ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

نئے پاکستان میں 17 وزارتیں غیر منتخب افراد کے پاس،حیرت انگیز انکشافات

datetime 3  جون‬‮  2019

نئے پاکستان میں 17 وزارتیں غیر منتخب افراد کے پاس،حیرت انگیز انکشافات

کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل حکومت پاکستان پیپلز پارٹی سے بوکھلا گئی ہے مدینے کی ریاست میں تو انصاف کا بول بالا ہوتا ہے مگرموجودہ حکومت کی ریاست میں نا انصافی اور مہنگائی عروج پر ہے،نئے پاکستان میں… Continue 23reading نئے پاکستان میں 17 وزارتیں غیر منتخب افراد کے پاس،حیرت انگیز انکشافات

پاکستان بنگلہ دیش سفارتی سرد مہری ختم، ایک دوسرے کے روکے گے سفارتی ویزے جاری کرنے پر اتفاق،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 3  جون‬‮  2019

پاکستان بنگلہ دیش سفارتی سرد مہری ختم، ایک دوسرے کے روکے گے سفارتی ویزے جاری کرنے پر اتفاق،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان بنگلہ دیش سفارتی سرد مہری ختم ہونے لگی، دونوں ممالک کے درمیان ایک دوسرے کے روکے گے سفارتی ویزے جاری کرنے پر اتفاق ہوگیا۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد تعینات بنگالی پریس اتاشی محمود اقبال کی اہلیہ اور بیٹے کو ویزا جاری کردیا۔ذرائع نے بتایاکہ محمد اقبال کے اہلخانہ کو… Continue 23reading پاکستان بنگلہ دیش سفارتی سرد مہری ختم، ایک دوسرے کے روکے گے سفارتی ویزے جاری کرنے پر اتفاق،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کاپولیو کے کیسز میں اضافے پر تشویش کا اظہار،پاکستان پر سفری پابندیاں عائد کردی گئیں 

datetime 3  جون‬‮  2019

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کاپولیو کے کیسز میں اضافے پر تشویش کا اظہار،پاکستان پر سفری پابندیاں عائد کردی گئیں 

اسلام آباد (این این آئی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے پاکستان میں پولیو کے کیسز میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سفری پابندیوں میں تین ماہ کی توسیع کردی ہے۔عالمی ادارے کے مطابق پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام درست سمت میں کام نہیں کررہا۔ڈبلیو ایچ او کے مطابق پاکستان کے مختلف… Continue 23reading عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کاپولیو کے کیسز میں اضافے پر تشویش کا اظہار،پاکستان پر سفری پابندیاں عائد کردی گئیں 

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری،اب بیرون ملک سے رقوم بھیجنے پر کٹوتی نہیں ہو گی،تفصیلات کا اعلان کردیاگیا

datetime 3  جون‬‮  2019

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری،اب بیرون ملک سے رقوم بھیجنے پر کٹوتی نہیں ہو گی،تفصیلات کا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پوسٹ اور سرکاری بینک درمیان ہونے والے معاہدے کے تحت بیرون ملک سے رقوم بھیجنے پر کٹوتی نہیں ہو گی۔وفاقی وزیر پوسٹل سروسز مراد سعید نے میڈیا کو بتایا کہ پاکستان پوسٹ اور سرکاری بینک کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔مراد سعید نے کہا کہ معاہدے کے تحت… Continue 23reading بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری،اب بیرون ملک سے رقوم بھیجنے پر کٹوتی نہیں ہو گی،تفصیلات کا اعلان کردیاگیا

متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کب ہوگی؟ حتمی اعلان کردیاگیا‎

datetime 3  جون‬‮  2019

متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کب ہوگی؟ حتمی اعلان کردیاگیا‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی میں شوال کا چاند نظر آ گیا، اس طرح متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر 4 جون کو ہو گی، دوسری جانب لندن کی مرکزی مسجد نے بھی چار جون کو عیدالفطر منانے کا اعلان کر دیا ہے۔ عرب میڈیا ٹی وی کے مطابق سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کب ہوگی؟ حتمی اعلان کردیاگیا‎

پنجاب میں 177ریسٹ/گیسٹ ہاؤسز کو عوام کیلئے کھول دیا گیا، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ہدایات جاری کر دیں

datetime 3  جون‬‮  2019

پنجاب میں 177ریسٹ/گیسٹ ہاؤسز کو عوام کیلئے کھول دیا گیا، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ہدایات جاری کر دیں

لاہور (پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے آج وزیراعلیٰ آفس میں صوبائی وزیر قانون و بلدیات محمد بشارت راجہ نے ملاقات کی،جس میں چاند رات اور عیدالفطر پر فول پروف سکیورٹی، صفائی کے انتظامات اور جھولوں کی سیفٹی کیلئے اقدامات پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعلیٰ نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading پنجاب میں 177ریسٹ/گیسٹ ہاؤسز کو عوام کیلئے کھول دیا گیا، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ہدایات جاری کر دیں

پشاور میں عید؟ مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی ٹیم کو چاند کی کتنی شہادتیں موصول ہوئیں؟ تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

datetime 3  جون‬‮  2019

پشاور میں عید؟ مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی ٹیم کو چاند کی کتنی شہادتیں موصول ہوئیں؟ تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

پشاور (نیوز ڈیسک) مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی ٹیم کو چاند کی شہادتیں موصول ہو گئیں، ایک نجی ٹی وی چینل سے وابستہ ایک صحافی افتخار فردوس میں اپنے ٹویٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ مفتی پوپلزئی کو بونیر اور صوابی سے چاند کی چار شہادتیں موصول ہوئی ہیں، اس حوالے سے مفتی پوپلزئی مسجد… Continue 23reading پشاور میں عید؟ مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی ٹیم کو چاند کی کتنی شہادتیں موصول ہوئیں؟ تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

”کیا کل کو آپ پھر سے پارٹی بدل لیں گے؟“ اینکر کے سوال پر فواد چوہدری نے ”ہاں“ کر دی، تحریک انصاف کا مستقبل میں کیا ہو گا؟ حیرت انگیز پیش گوئی

datetime 3  جون‬‮  2019

”کیا کل کو آپ پھر سے پارٹی بدل لیں گے؟“ اینکر کے سوال پر فواد چوہدری نے ”ہاں“ کر دی، تحریک انصاف کا مستقبل میں کیا ہو گا؟ حیرت انگیز پیش گوئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری سے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں اینکر نے سوال کیا کہ کیا کل کو آپ پھر سے پارٹی بدل لیں گے تو اس کا جواب دیتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ حالات پر depend کرتا ہے کہ کل، پرسوں آپ کہاں… Continue 23reading ”کیا کل کو آپ پھر سے پارٹی بدل لیں گے؟“ اینکر کے سوال پر فواد چوہدری نے ”ہاں“ کر دی، تحریک انصاف کا مستقبل میں کیا ہو گا؟ حیرت انگیز پیش گوئی

مکہ میں پاکستان کشمیر کا مقدمہ ہار گیا، میں مکہ سے جھکی جھکی نظروں کے ساتھ واپس آیا، ”او آئی سی“ اجلاس میں کیا ہوا؟ حامد میر کے افسوسناک انکشافات

datetime 3  جون‬‮  2019

مکہ میں پاکستان کشمیر کا مقدمہ ہار گیا، میں مکہ سے جھکی جھکی نظروں کے ساتھ واپس آیا، ”او آئی سی“ اجلاس میں کیا ہوا؟ حامد میر کے افسوسناک انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی حامد میر نے او آئی سی سمٹ کو پاکستان کی شکست قرار دے دیا، سینئر صحافی حامد میر نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ عمران خان نے مکہ میں تقریر تو بہت اچھی کی لیکن اعلان مکہ سے کشمیر کا غائب ہو جانا پاکستان کے لیے ایک بڑا… Continue 23reading مکہ میں پاکستان کشمیر کا مقدمہ ہار گیا، میں مکہ سے جھکی جھکی نظروں کے ساتھ واپس آیا، ”او آئی سی“ اجلاس میں کیا ہوا؟ حامد میر کے افسوسناک انکشافات