ٹیکس وصولی کا نیا ریکارڈ قائم،ایف بی آر نے جولائی کے 20 دنوں میں ٹیکس کی مد میں حیرت انگیز کامیابی حاصل کرلی
کراچی (آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو رواں ماہ جولائی کے پہلے 20 دن کے دوران مجموعی طور پر 181 ارب روپے کی عبوری ٹیکس وصولیاں ہوئی ہیں۔ماہ جولائی کیلئے مقرر کردہ 310 ارب روپے کی ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے کیلئے اگلے 10 روز میں 129 ارب روپے کی… Continue 23reading ٹیکس وصولی کا نیا ریکارڈ قائم،ایف بی آر نے جولائی کے 20 دنوں میں ٹیکس کی مد میں حیرت انگیز کامیابی حاصل کرلی