مون سون کا طاقتور سسٹم 24 جولائی کی شام پاکستان کے بالائی علاقوں سے ٹکرانے کا امکان،محکمہ موسمیات نے انتہائی خطرناک پیش گوئی کردی
اسلام آباد (این این آئی)مون سون کا طاقتور سسٹم 24 جولائی کی شام پاکستان کے بالائی علاقوں سے ٹکرانے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق مون سون کا طاقتور سسٹم پاکستان کے قریب منڈلانے لگا ہے، یہ سسٹم 24 جولائی کی شام بالائی علاقوں سے ٹکرانے کا امکان ہے۔فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن نے نیا الرٹ جاری کرتے… Continue 23reading مون سون کا طاقتور سسٹم 24 جولائی کی شام پاکستان کے بالائی علاقوں سے ٹکرانے کا امکان،محکمہ موسمیات نے انتہائی خطرناک پیش گوئی کردی