منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

کامیابی کا جشن ہو تو ایسا! قبائلی الیکشن میں منتخب رکن اسمبلی کا 4ہزار افراد کو وادی کالام کی سیر کرانے کااعلان ، جانتے ہیںاس مقصد کیلئے کتنے ہوٹل بک کئے گئے؟

datetime 28  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قبائلی اضلاع کے انتخابات میں منتخب  رکن خیبر پختونخوا اسمبلی نے اپنی کامیابی کی خوشی میں حلقہ کے 4ہزار افراد کو وادی کالام کی سیر کیلئے لے جانے کی تیاری مکمل کرلی ، اس مقصد کیلئے اڑھائی ہزار گاڑیوں اور 40ہوٹلوں کی بکنگ کرلی گئی جبکہ روزانہ 30دنبے ذبح کئے جائیں گے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اس سے قبل سابق ایم این اے کے بھتیجےنے گزشتہ ہفتے اپنے حلقہ

پی کے105ضلع خیبر کے8700پولنگ ایجنٹ، کوارڈی نیٹرز اور حلقہ کے نوجوانوں کو وادی کالام کی سیرکرائی، ان افراد کو ساڑھے تین ہزار گاڑیوں میں لے جا کر70ہوٹلوں میں ٹھہرایا گیا جہاں چار روزہ قیام کے دوران روزانہ ان کے کھانے کیلئے40دبنے ذبح کئے جاتے رہے، جس پر مجموعی طور پر1کروڑ3لاکھ روپے خرچ ہوئے تھے ۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…