کل قومی اسمبلی کی تشکیل کو ایک سال مکمل !جانتے ہیں اس عرصے میں کتنے سیشنزاور بل پاس ہوئے؟کارکردگی رپورٹ جاری
اسلام آباد(آن لائن) 2018 کے انتخابات کے بعد تشکیل پانے والی قومی اسمبلی کا پہلا پارلیمانی سال مکمل ہو گیا تاہم قانون سازی، بہتر طریقے سے ایوان کی کارروائی جاری رکھنے اور وزیراعظم کی حاضری کے حوالے سے کارکردگی کوئی خاص قابلِ ذکر نہیں رہی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کل 13 اگست کو قومی اسمبلی… Continue 23reading کل قومی اسمبلی کی تشکیل کو ایک سال مکمل !جانتے ہیں اس عرصے میں کتنے سیشنزاور بل پاس ہوئے؟کارکردگی رپورٹ جاری







































