حکومت پی آئی اے کی بحالی کے مشن میں کامیاب، قومی ادارے نے پھر کمائی شروع کردی، زبردست پیش رفت،بڑا اعلان کردیاگیا
کراچی (این این آئی)پی آئی اے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایئر مارشل ارشد ملک نے کہا ہے کہ اللہ کی مہربانی سے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں ہم تقریباً ڈیڑھ برس سے ناقابل استعمال قرار دیکر گراؤنڈ کئے گئے اپنے ایک بوئنگ777کو دوبارہ مکمل بحال کر کے آپریشن میں شامل کرنے میں کامیاب ہو گئے… Continue 23reading حکومت پی آئی اے کی بحالی کے مشن میں کامیاب، قومی ادارے نے پھر کمائی شروع کردی، زبردست پیش رفت،بڑا اعلان کردیاگیا