نیب کو حمزہ شہباز کیخلاف مزید اہم شواہد مل گئے
لاہور(این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف کے خلاف آمدن سے اثاثہ جات کیس میں مزید اہم شواہد حاصل کر لیے،نیب نے حمزہ شہباز کے بنک اکاؤنٹس اور ایف بی آر کا 11 سالہ ریکارڈ حاصل کرلیا جس میں تضاد سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے… Continue 23reading نیب کو حمزہ شہباز کیخلاف مزید اہم شواہد مل گئے