ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

سرکاری اسکالر شپ پر بیرون ملک جانے والے 102 اسکالر غائب ہوگئے،حکومت نے ہر سکالرپر کتنی بڑی سرمایہ کاری کی تھی؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 29  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)سرکاری اسکالر شپ پر بیرون ملک جانے والے 102 اسکالر غائب ہوگئے،غائب ہونے والوں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کردیئے گئے ہیں اورپاکستانی سفارتخانوں کو اسکالرز کے خلاف کارروائی کی ہدایت بھی کردی گئی ہے۔ہائرایجوکیشن کمیشن نے کروڑوں روپے کے اخراجات سے102 اسکالرزکو2007 میں پی ایچ ڈی کے لئے مختلف ممالک بھیجا،جرمنی میں 21،انگلینڈ میں 13،نیوزی لینڈ میں 28،امریکہ

اور آسٹریا میں دو دواسکالر کو بھیجا گیا ہے،فرانس9،سویڈن4اور ہالینڈ میں 8 اسکالرز کو بھیجا گیا،غائب ہونے والوں میں 21 خواتین بھی شامل ہیں۔اسکالر تحقیق مکمل کرنے کے بعد 5 سال تک پاکستان میں ملازمت کے پابند تھے،اسکالرزکی مدت 2013 میں ختم ہوچکی ہے۔ذرائع کے مطابق ایچ ای سی ایک ایک اسکالر سے ڈیڑھ ڈیڑھ لاکھ ڈالر ریکوری کرے گی،اسکالرز پر مجموعی طور پر ایک ارب 60 کروڑ روپے خرچ کئے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…