بڑے ہسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم آصف علی زرداری کا طبی معائنہ کرنے کیلئے روانہ، سندھ میں حالات بگڑ گئے،کارکن سڑکوں پر،مظاہرے پھوٹ پڑے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آصف علی زرداری کو نیب آفس میلوڈی پہنچا دیا گیا، نیب آفس کے سامنے سیمنٹ کے بلاک رکھ کر راستے کو بند کر دیا گیا ہے، لال مسجد اور میلوڈی جانے والے راستے کو بھی بند کردیا گیا ہے، آصف علی زرداری کو نیب کے لاک اپ میں رکھا جائے گا۔… Continue 23reading بڑے ہسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم آصف علی زرداری کا طبی معائنہ کرنے کیلئے روانہ، سندھ میں حالات بگڑ گئے،کارکن سڑکوں پر،مظاہرے پھوٹ پڑے