ڈیل کی پیشکش نواز شریف نے نہیں بلکہ ارشد ملک نے کی، حامد میر تہلکہ خیز تفصیلات سامنے لے آئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر کا کہنا ہے کہ ڈیل کی پیشکش نواز شریف نے نہیں بلکہ ارشد ملک نے کی، انہوں نے کہا کہ میری اطلاعات کے مطابق چند ماہ پہلے رمضان کے مہینے میں ارشد ملک نے ن لیگ کی اہم شخصیات سے رابطے کئے، معروف صحافی… Continue 23reading ڈیل کی پیشکش نواز شریف نے نہیں بلکہ ارشد ملک نے کی، حامد میر تہلکہ خیز تفصیلات سامنے لے آئے