بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

علی امین گنڈا پور نے جو کہا کر دکھایا، مولانا فضل الرحمن کے پسینےچھوٹ گئے،بچ نکلنامشکل

datetime 8  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے مولانا فضل الرحمن کو مدرسے کے پتہ پر قانونی نوٹس بھجوادیا ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پوسٹ کی ارجنٹ میل سروس کے ذریعے بھجوایا گیا ،نوٹس 24 گھنٹے میں

موصول ہوگیا ۔نوٹس بھجوانے اور وصول کروانے کے خصوصی مناظر بھی عکس بند کئے گئے ۔ علی امین گنڈا پور نے کہاکہ مولانا قانونی نوٹس کا جواب دینے کی تیاری کریں،وقت پر نوٹس موصول نہ ہونے کا کوئی بہانہ نہیں چلے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…