فواد چوہدری نے عید کے چاند کے حوالے سے کیمیائی نسخے نکالے،شہباز شریف کی تحریک انصاف کے رہنما پر دلچسپ تنقید، معنی خیز اندازمیں بہت کچھ کہہ ڈالا
اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہاہے کہ فواد چوہدری عہدہ چھن جانے کے بعد ڈپریشن میں چلے گئے ہیں۔ پیر کو وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ہمارے دوست فواد چوہدری سے ان کا… Continue 23reading فواد چوہدری نے عید کے چاند کے حوالے سے کیمیائی نسخے نکالے،شہباز شریف کی تحریک انصاف کے رہنما پر دلچسپ تنقید، معنی خیز اندازمیں بہت کچھ کہہ ڈالا