بجٹ میں سرکاری ملازمین کی لاٹری نکل آئی جانتے ہیں تنخواہوں اور پنشن میں کتنا اضافہ کیا جائیگا؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی) 2700 ارب روپے سے زائد خسارے کے ساتھ آئندہ مالی سال کا تقریباً 66 کھرب روپے حجم کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔آئندہ مالی سال ریونیو کا ہدف 5550ارب روپے رکھا جائے گا۔گریڈ ایک سے 16 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن… Continue 23reading بجٹ میں سرکاری ملازمین کی لاٹری نکل آئی جانتے ہیں تنخواہوں اور پنشن میں کتنا اضافہ کیا جائیگا؟