شریف خاندان نے زلزلہ زدگان کی رقم چوری کی یا نہیں؟ڈیلی میل کی خبر میں کتنی صداقت ہے؟حکومت برطانیہ بھی شدید ردعمل سامنے آگیا
لندن (این این آئی)حکومت برطانیہ نے شریف خاندان کی جانب سے زلزلہ زدگان کی رقم چوری کرنے سے متعلق ڈیلی میل کی خبر کی تردید کر دی۔برطانوی اخبار ڈیلی میل نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ شہباز شریف کے دور حکومت میں برطانوی امدادی ادارے کی جانب سے حکومت پنجاب کو 50 کروڑ… Continue 23reading شریف خاندان نے زلزلہ زدگان کی رقم چوری کی یا نہیں؟ڈیلی میل کی خبر میں کتنی صداقت ہے؟حکومت برطانیہ بھی شدید ردعمل سامنے آگیا