سابق وزیر اعظم کے مشیر عرفان صدیقی کی سنٹرل جیل اڈیالہ منتقلی،بڑا فیصلہ سنادیاگیا
راولپنڈی (آن لائن) وفاقی پولیس نے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر گرفتارسابق وزیر اعظم کے مشیر معروف صحافی و کالم نگار عرفان صدیقی کو راولپنڈی کی سینٹرل جیل اڈیالہ منتقل کر دیا ہے انہیں ہفتہ کی سہ پہر اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا عرفان صدیقی کے خلاف تھانہ رمنا پولیس نے 26جولائی کوتعزیرات… Continue 23reading سابق وزیر اعظم کے مشیر عرفان صدیقی کی سنٹرل جیل اڈیالہ منتقلی،بڑا فیصلہ سنادیاگیا