متحدہ عرب امارات میں غیرملکی خاندانوں کو ورک پرمٹ جاری کرنے کی اجازت دے دی گئی، تفصیلات جاری
ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں قیام پذیرغیرملکی خاندانوں کے لیے حکومت کی طرف سے ایک نئی خوش خبری سنائی گئی ہے۔ امارات کی حکومت نے مملکت میں رہنے والے غیرملکی خاندانوں کو وہاں پر مشروط طور پر کاروبارمیں حصہ لینے اوراپنے اقارب کو ورک پرمٹ جاری کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ عر ب… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں غیرملکی خاندانوں کو ورک پرمٹ جاری کرنے کی اجازت دے دی گئی، تفصیلات جاری