ریکوڈک منصوبہ،سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے فیصلہ سے ملک کو اربوں ڈالر کا نقصان ہوا،پیپلزپارٹی نے سنگین الزامات عائد کردیئے
اسلام آباد (آن لائن ) سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ریکوڈک منصوبے کے حوالے سے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے فیصلہ صرف اپنی انا کی تسکین کے لئے دیا جس کی وجہ سے ملک کو اربوں ڈالر کا نقصان ہوا،جس کا ذمہ دار کوئی سیاستدان نہیں ہے، وزیراعظم عمران… Continue 23reading ریکوڈک منصوبہ،سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے فیصلہ سے ملک کو اربوں ڈالر کا نقصان ہوا،پیپلزپارٹی نے سنگین الزامات عائد کردیئے