پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

مسئلہ کشمیر، مولانا فضل الرحمن نے بالآخر بڑا اعلان کردیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)جمعیت علماء اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان کمشیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر 19ستمبر کو مظفر آباد میں ملین مارچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت جی یو آئی (ف) آزاد کشمیر کے علماء کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ کمشیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے

پر 19ستمبر کو بھارتی مظالم کیخلاف مظفر آباد میں ملین مارچ کیا جائے گا اس کے علاوہ مولانا فضل الرحمان نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی آزادی تک جے یو آئی اپنی جدوجہد جاری رکھے گی اور ہم کشمیریوں کی جدوجہد کا فیصلہ اندھیرے میں نہیں ہونے دیں گے کیونکہ کشمیریوں کی لازوال قربانیاں ہیں اور اس وقت وہ ہماری طرف دیکھ رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…