منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ججز کے خلاف ریفرنس، ایڈیشنل اٹارنی جنرل پاکستان احتجاجاً مستعفی ہو گئے

datetime 29  مئی‬‮  2019

ججز کے خلاف ریفرنس، ایڈیشنل اٹارنی جنرل پاکستان احتجاجاً مستعفی ہو گئے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت کی جانب ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنے کے معاملے پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل زاہد فخرالدین جی ابراہیم احتجاجاً مستعفی ہو گئے۔وفاقی حکومت کی جانب سے ہائی کورٹس کے دو اور سپریم کورٹ کے ایک جج کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنسز دائر کئے… Continue 23reading ججز کے خلاف ریفرنس، ایڈیشنل اٹارنی جنرل پاکستان احتجاجاً مستعفی ہو گئے

مودی کے انتخابات میں جیت کا نتیجہ، بھارتی فوج نے پاکستان کی شہری آبادی پر حملہ کر دیا

datetime 29  مئی‬‮  2019

مودی کے انتخابات میں جیت کا نتیجہ، بھارتی فوج نے پاکستان کی شہری آبادی پر حملہ کر دیا

راولپنڈی (این این آئی) راولا کوٹ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے خاتون زخمی ہوگئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی فائرنگ سے مندھر دیہات میں سفینہ بی بی… Continue 23reading مودی کے انتخابات میں جیت کا نتیجہ، بھارتی فوج نے پاکستان کی شہری آبادی پر حملہ کر دیا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت پسماندہ علاقوں کی ترقی کے لئے زیادہ وسائل مختص کرنے کا فیصلہ

datetime 29  مئی‬‮  2019

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت پسماندہ علاقوں کی ترقی کے لئے زیادہ وسائل مختص کرنے کا فیصلہ

لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت وزیراعلی آفس میں اعلی سطح کااجلاس منعقد ہوا،جس میں نئے مالی سال 2019-20ء کے بجٹ کی تجاویز اورسالانہ ترقیاتی پروگرام کے خدوخال کاتفصیلی جائزہ لیاگیا جبکہ صوبے کے عوام کو بنیادی ضروریات ترجیحی بنیادوں پر فراہم کرنے کیلئے وسائل میں اضافے کیلئے تجاویزپر بھی غور کیاگیا۔اجلاس… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت پسماندہ علاقوں کی ترقی کے لئے زیادہ وسائل مختص کرنے کا فیصلہ

حمزہ شہباز نے نیب پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا، نیب کی تفتیش پر بالکل اعتماد نہیں، تحریری جواب بھجوا دیا

datetime 29  مئی‬‮  2019

حمزہ شہباز نے نیب پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا، نیب کی تفتیش پر بالکل اعتماد نہیں، تحریری جواب بھجوا دیا

لاہور(این این آئی)پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نیب کے نوٹس کے باوجود پیش نہ ہوئے۔ حمزہ شہباز کی جانب سے نیب کو تحریری پر جواب بھجوایا گیا جس میں کہا گیا کہ میرے تمام اثاثے الیکشن کمیشن اور ٹیکس ریٹرن میں ڈیکلئر ہیں،مجھے نیب پر شدید تحفظات ہیں،چیئرمین نیب کے حالیہ انٹرویو… Continue 23reading حمزہ شہباز نے نیب پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا، نیب کی تفتیش پر بالکل اعتماد نہیں، تحریری جواب بھجوا دیا

حرمین شریفین کی حرمت یا سلامتی کو کوئی خطرہ درپیش ہوا تو پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہو گا، پاکستان نے مقدس سرزمین کے بھرپور دفاع کا اعلان کردیا

datetime 29  مئی‬‮  2019

حرمین شریفین کی حرمت یا سلامتی کو کوئی خطرہ درپیش ہوا تو پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہو گا، پاکستان نے مقدس سرزمین کے بھرپور دفاع کا اعلان کردیا

جدہ (این این آئی)پاکستان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ حرمین شریفین کی حرمت یا سلامتی کو کوئی خطرہ درپیش ہوا تو پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہو گا۔ بدھ کو او آئی سی کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کے موقع پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے سعودی وزیرخارجہ… Continue 23reading حرمین شریفین کی حرمت یا سلامتی کو کوئی خطرہ درپیش ہوا تو پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہو گا، پاکستان نے مقدس سرزمین کے بھرپور دفاع کا اعلان کردیا

ملک میں مہنگائی کے سابق تمام ریکارڈ ٹوٹ چکے،جماعت اسلامی نے ملک گیر تحریک کا اعلان کر دیا

datetime 29  مئی‬‮  2019

ملک میں مہنگائی کے سابق تمام ریکارڈ ٹوٹ چکے،جماعت اسلامی نے ملک گیر تحریک کا اعلان کر دیا

رحیم یار خان (این این آئی) قائمقام امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی عید کے بعد مہنگائی کیخلاف ملک گیر تحریک چلائے گی۔”تبدیلی“عوام کی بدحالی میں بدل چکی۔ملک میں مہنگائی کے سابقہ تمام ریکارڈ ٹوٹ چکے۔ ڈالر کی قیمت میں خطرناک اضافے سے ملکی معیشت تباہی کے دھانے پر… Continue 23reading ملک میں مہنگائی کے سابق تمام ریکارڈ ٹوٹ چکے،جماعت اسلامی نے ملک گیر تحریک کا اعلان کر دیا

حمزہ شہباز اور مریم نواز کو لیڈر نہیں مانتے ، ان کی پارٹی قیادت ہمیں قبول نہیں ۔۔۔!!!

datetime 29  مئی‬‮  2019

حمزہ شہباز اور مریم نواز کو لیڈر نہیں مانتے ، ان کی پارٹی قیادت ہمیں قبول نہیں ۔۔۔!!!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی و تجزیہ کار خالد قیوم نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رانا ثنا ء اللہ پنجاب کے اندر مریم نواز کی ٹیم کے سب سے اہم ترین کھلاڑی ہیں۔ جس طرح رانا ثناء اللہ حکومت ، پی ٹی آئی قیادت اور الیکشن کمیشن کو مخاطب کر رہے… Continue 23reading حمزہ شہباز اور مریم نواز کو لیڈر نہیں مانتے ، ان کی پارٹی قیادت ہمیں قبول نہیں ۔۔۔!!!

سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو رواں ماہ کی تنخواہ اور پنشن کس تاریخ کو ادا کی جائیگی؟محکمہ خزانہ کی جانب سے مراسلہ جاری

datetime 29  مئی‬‮  2019

سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو رواں ماہ کی تنخواہ اور پنشن کس تاریخ کو ادا کی جائیگی؟محکمہ خزانہ کی جانب سے مراسلہ جاری

لاہور( این این آئی) پنجاب کے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو رواں ماہ کی تنخواہ اور پنشن 31مئی تک ادا کر دی جائے گی۔محکمہ خزانہ کی جانب سے اکائونٹنٹ جنرل پنجاب اور تمام ضلعی افسران کو مراسلہ جاری کیا جا چکا ہے ۔31مئی کو تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کا فیصلہ یکم اور دو جون… Continue 23reading سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو رواں ماہ کی تنخواہ اور پنشن کس تاریخ کو ادا کی جائیگی؟محکمہ خزانہ کی جانب سے مراسلہ جاری

جج کو کرسی مارنے پر سزا پانے والے وکیل کی سزا کالعدم قرار ، رہا کرنے کا حکم

datetime 29  مئی‬‮  2019

جج کو کرسی مارنے پر سزا پانے والے وکیل کی سزا کالعدم قرار ، رہا کرنے کا حکم

لاہور (آن لائن )لاہورہائیکورٹ نے جج کو کرسی مارنے پر سزا پانے والے وکیل عمران منج کی سزا کا عدالتی فیصلہ کالعدم قرار دے کر رہائی کا حکم دے دیا۔خیال رہے کہ ایڈووکیٹ عمران منج نے 25 اپریل کو عدالت میں سول جج خالد محمود وڑائچ کو کرسی مارکر سر پھاڑ دیا تھا جس پر… Continue 23reading جج کو کرسی مارنے پر سزا پانے والے وکیل کی سزا کالعدم قرار ، رہا کرنے کا حکم