صفائی مہم کے دوران عملے نے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کو ماموں بنادیا
کراچی(این این آئی)سندھ حکومت کی صفائی مہم کے دوران صفائی پر مامور عملے نے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کو ہی ماموں بنادیا۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صفائی مہم کے سلسلے میں گلشن اقبال بلاک 6 کا دورہ کیا، دورے کے موقع پر کچرے کو ڈمپنگ کرنے کے لیے ٹرک میں بھرا… Continue 23reading صفائی مہم کے دوران عملے نے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کو ماموں بنادیا











































