حکومت نے مکانات، کرائے داروں اور ان کے مالکان کا ڈیٹا اکٹھاکرنا شروع کردیا، کچھ ہی دن میں کیا ہونے والا ہے؟ کھلبلی مچ گئی
کراچی (این این آئی)ایمنسٹی سکیم کامیاب بنانے کے لیے ٹیکس حکام متحرک ہو گئے۔ تمام تھانوں سے ان کی حدود میں موجود بڑی جائیدادوں کی ملکیت کا ڈیٹا طلب کر لیا گیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) ذرائع کے مطابق تھانوں کے ایس ایچ اوز سے کہا گیا ہے کہ نیشنل ایکشن کے تحت مکانات،… Continue 23reading حکومت نے مکانات، کرائے داروں اور ان کے مالکان کا ڈیٹا اکٹھاکرنا شروع کردیا، کچھ ہی دن میں کیا ہونے والا ہے؟ کھلبلی مچ گئی