پیراگون کیس ،کمرہ عدالت میں سیلفیاں بنانے پر فاضل جج شدید برہم ہو گئے ، کیا سخت حکم جاری کر دیا
لاہور( آن لائن)خواجہ برادران کیخلاف پیراگون کیس میں کمرہ عدالت میں سیلفیاں بنانے پر موبائل فون ضبط کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت میں خواجہ برادران کیخلاف پیراگون سکینڈل کی سماعت ہوئی ،احتساب عدالت کے جج جوادالحسن نے کیس کی سماعت کی،لیگی کارکن کے کمرہ عدالت میں سیلفیاں بنانے پر فاضل جج نے سخت… Continue 23reading پیراگون کیس ،کمرہ عدالت میں سیلفیاں بنانے پر فاضل جج شدید برہم ہو گئے ، کیا سخت حکم جاری کر دیا











































