پارلیمان کا جنازہ نکال دیاگیا،سینٹ میں ہماری اکثریت ہونے کے باوجود حکومت کیا کررہی ہے؟پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیری رحمن کے انکشافات، بڑے دعوے کردیئے
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ حکومت نے سینیٹ میں چار آرڈیننس پیش کر کے ہماری اکثریت کو بائی پاس کیا ہے، ہماری آرڈیننس کو مسترد کرنے کی درخواست نہیں لی گئی، واضح ہوگیا یہ پارلیمان کا جنازہ نکال رہے ہیں۔منگل کو سینیٹر… Continue 23reading پارلیمان کا جنازہ نکال دیاگیا،سینٹ میں ہماری اکثریت ہونے کے باوجود حکومت کیا کررہی ہے؟پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیری رحمن کے انکشافات، بڑے دعوے کردیئے











































