شہباز شریف خاندان کے 150 بینک اکاؤنٹس منجمد،نوازشریف کے بھتیجے یوسف عباس بھی زد میں آگئے، بڑا حکم جاری
لاہور (این این آئی) قومی احتساب بیور و (نیب) لاہور نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف خاندان کے 150 بینک اکاؤنٹس کو منجمد کردئیے۔ ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے اس معاملے پر سٹیٹ بینک آف پاکستان کو خط لکھا گیا تھا جس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے سابق وزیراعلی پنجاب شہباز… Continue 23reading شہباز شریف خاندان کے 150 بینک اکاؤنٹس منجمد،نوازشریف کے بھتیجے یوسف عباس بھی زد میں آگئے، بڑا حکم جاری