جج ویڈیو اسکینڈل: میاں طارق جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے،حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی متنازع ویڈیو سے متعلق کیس میں مرکزی ملزم میاں طارق محمود کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔میاں طارق محمود کو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے بدھ کو… Continue 23reading جج ویڈیو اسکینڈل: میاں طارق جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے،حیرت انگیز انکشافات