حکومتی وزراء کس حیثیت سے نیب کے پی آر او کا کردار ادا کر رہے ہیں؟ اگر نیب نے جانبداری ترک نہ کی تو یہ کام کریں گے، اے این پی نے اعلان جنگ کر دیا
پشاور(آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ نا اہل، کرپٹ اور سیاست سے نا بلد حکومتی ممبران اپوزیشن ارکان کو دھمکیوں سے مرعوب نہیں کر سکتے، صوبائی حکومت کے ترجمان کو اپوزیشن ممبران کے گرفتاریوں بارے کہاں سے الہام ہونے لگا ہے؟ میڈیا پر حکومتی ترجمان شوکت… Continue 23reading حکومتی وزراء کس حیثیت سے نیب کے پی آر او کا کردار ادا کر رہے ہیں؟ اگر نیب نے جانبداری ترک نہ کی تو یہ کام کریں گے، اے این پی نے اعلان جنگ کر دیا