جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

شادی سکینڈل ، اعضاء کی خریدوفروخت کیس میں گرفتار 15 چینی باشندوں اور7پاکستانی ایجنٹوں کی ضمانت منظور‘ رہائی کا حکم

datetime 19  جون‬‮  2019

شادی سکینڈل ، اعضاء کی خریدوفروخت کیس میں گرفتار 15 چینی باشندوں اور7پاکستانی ایجنٹوں کی ضمانت منظور‘ رہائی کا حکم

فیصل آباد(آن لائن)چینی باشندوں کی پاکستانی لڑکیوں سے شادی اور چین لے جا کر ان پر تشدد اور مبینہ طور پر اعضاء کی خریدوفروخت کے کیس میں گرفتار پندرہ چینی باشندوں اور سات پاکستانی ایجنٹوں کی ضمانت منظور‘ رہائی کا حکم‘ کچھ عرصہ قبل چینی باشندوں کی پاکستانی لڑکیوں سے شادیوں اور چین لے جا… Continue 23reading شادی سکینڈل ، اعضاء کی خریدوفروخت کیس میں گرفتار 15 چینی باشندوں اور7پاکستانی ایجنٹوں کی ضمانت منظور‘ رہائی کا حکم

کن مسافروں کاسامان جہاز میں منتقل نہیں کیاجائے گا؟ سول ایوی ایشن ڈویژن نے نئے احکامات جاری کرد ئیے

datetime 19  جون‬‮  2019

کن مسافروں کاسامان جہاز میں منتقل نہیں کیاجائے گا؟ سول ایوی ایشن ڈویژن نے نئے احکامات جاری کرد ئیے

کراچی(این این آئی)سول ایوی ایشن ڈویژن نے تمام ایئرپورٹس پر سیکیورٹی سے متعلق اہم اقدامات کرتے ہوئے بیرون ملک جانے والے مسافروں کے سامان کو پلاسٹک ریپنگ کرانا لازمی قرار دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق بغیر پلاسٹک ریپنگ کے سفری بیگ لیجانے کی اجازت نہیں ہوگی جبکہ ایئرپورٹس پر سامان کی ریپنگ کیلئے مزید مشینیں… Continue 23reading کن مسافروں کاسامان جہاز میں منتقل نہیں کیاجائے گا؟ سول ایوی ایشن ڈویژن نے نئے احکامات جاری کرد ئیے

مختلف اپوزیشن جماعتوں کے5نہ ہی 10بلکہ کتنے ممبران قومی اسمبلی گرفتا ر ہونے والے ہیں؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا‎

datetime 19  جون‬‮  2019

مختلف اپوزیشن جماعتوں کے5نہ ہی 10بلکہ کتنے ممبران قومی اسمبلی گرفتا ر ہونے والے ہیں؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کی گرفتاری کا دعویٰ کر دیا۔چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ چند دنوں میں اپوزیشن جماعت کے 15 ایم این اے گرفتار ہوں گے جب کہ کچھ تو پہلے ہی گرفتار ہو چکے ہیں۔… Continue 23reading مختلف اپوزیشن جماعتوں کے5نہ ہی 10بلکہ کتنے ممبران قومی اسمبلی گرفتا ر ہونے والے ہیں؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا‎

خیبرپختونخوا میں بلین ٹری سونامی منصوبے کو 11 مقامات پر آگ لگائے جانے کا انکشاف ،کرپشن کا سرغنہ کون ہے؟سنگین دعویٰ کردیا گیا

datetime 19  جون‬‮  2019

خیبرپختونخوا میں بلین ٹری سونامی منصوبے کو 11 مقامات پر آگ لگائے جانے کا انکشاف ،کرپشن کا سرغنہ کون ہے؟سنگین دعویٰ کردیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان عوامی نیشنل پارٹی زاہد خان نے کہاہے کہ خیبر پختونخوا کے بلین ٹری سونامی کو مختلف مقامات پر آگ لگائی گئی ،عمران خان کے بلین ٹری سونامی میں کرپشن ہوئی ، کرپشن کا سرغنہ عمران خان ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ جو لوگ کہتے ہیں عمران خان کرپشن… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں بلین ٹری سونامی منصوبے کو 11 مقامات پر آگ لگائے جانے کا انکشاف ،کرپشن کا سرغنہ کون ہے؟سنگین دعویٰ کردیا گیا

چینی جعل ساز کمپنی نے پاکستانیوں کو 2 ارب کا چونا لگا دیا ،اکتوبر 2018میں فراڈ سے متعلق خفیہ رپورٹ جاری‘کسی نے نوٹس تک نہ لیا

datetime 19  جون‬‮  2019

چینی جعل ساز کمپنی نے پاکستانیوں کو 2 ارب کا چونا لگا دیا ،اکتوبر 2018میں فراڈ سے متعلق خفیہ رپورٹ جاری‘کسی نے نوٹس تک نہ لیا

کراچی/لاہور/اسلام آباد (سی پی پی )چینی جعل ساز کمپنی کا پاکستانی شہریوں کے ساتھ فراڈ، دو ارب روپے کا ٹیکا لگا دیا۔ چینی جعل ساز کمپنی کا کراچی کے علاقے ڈیفنس میں دفتر قائم تھا جہاں سے شہریوں کو سرمایہ کاری کرکے منافع کا جھانسہ دیا جاتا تھا۔ فراڈیوں نے کراچی میں ہی نہیں بلکہ… Continue 23reading چینی جعل ساز کمپنی نے پاکستانیوں کو 2 ارب کا چونا لگا دیا ،اکتوبر 2018میں فراڈ سے متعلق خفیہ رپورٹ جاری‘کسی نے نوٹس تک نہ لیا

جیل میں قید خواجہ سعد رفیق کے بھائی سلمان رفیق کو دل کا دورہ

datetime 19  جون‬‮  2019

جیل میں قید خواجہ سعد رفیق کے بھائی سلمان رفیق کو دل کا دورہ

اسلام آباد(سی پی پی ) جیل میں قید خواجہ سعد رفیق کے بھائی سلمان رفیق کو رات گئے دل کا دورہ پڑا، سابق صوبائی وزیر کو دل میں تکلیف ہونے کے فوری بعد پی آئی سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ نیب کی حراست… Continue 23reading جیل میں قید خواجہ سعد رفیق کے بھائی سلمان رفیق کو دل کا دورہ

پی آئی اے کی اوسلو کوپن ہیگن پرواز کی چیک ان کائونٹر پر پی آئی اے کا عملہ گتھم گتھا،ایک دوسرے کو تھپڑ مارے وجہ کیا بنی؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 19  جون‬‮  2019

پی آئی اے کی اوسلو کوپن ہیگن پرواز کی چیک ان کائونٹر پر پی آئی اے کا عملہ گتھم گتھا،ایک دوسرے کو تھپڑ مارے وجہ کیا بنی؟تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور( این این آئی) پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز کی اوسلو کوپن ہیگن پرواز کے چیک ان کائونٹر پر پی آئی اے کا عملہ آپس میں گتھم گتھا ہوگیا ۔ ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ کے چیک ان کائونٹر پر پی آئی اے فنانس کے افسر اور… Continue 23reading پی آئی اے کی اوسلو کوپن ہیگن پرواز کی چیک ان کائونٹر پر پی آئی اے کا عملہ گتھم گتھا،ایک دوسرے کو تھپڑ مارے وجہ کیا بنی؟تفصیلات سامنے آگئیں

بیروزگاری اور مہنگائی سے تنگ پی ٹی آئی کے کارکن نے زہر کھا لیا

datetime 19  جون‬‮  2019

بیروزگاری اور مہنگائی سے تنگ پی ٹی آئی کے کارکن نے زہر کھا لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چنیوٹ کے رہائشی پی ٹی آئی ورکر کی مہنگائی اور بے روزگاری سے تنگ آ کر خود کشی کی کوشش ،نجی ٹی وی کے مطابق یوسف خان نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے کی کوشش کی تو اہل محلہ فوری طور پر اسے قریبی ہسپتال لے گئے جہاں یوسف خان کی جان… Continue 23reading بیروزگاری اور مہنگائی سے تنگ پی ٹی آئی کے کارکن نے زہر کھا لیا

نیب بھرپو رایکشن میں۔۔۔!!! کرپشن کے الزام میں مزید 3اہم شخصیات گرفتار

datetime 19  جون‬‮  2019

نیب بھرپو رایکشن میں۔۔۔!!! کرپشن کے الزام میں مزید 3اہم شخصیات گرفتار

لاہور(این این آئی ) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے چنیوٹ مائنز اینڈ منرلز کیس میں سابق صوبائی وزیر سبطین خان کے بعد 3 دیگر شریک ملزمان کو بھی غیرقانونی ٹھیکہ فراہمی میں معاونت کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ نیب لاہور کے ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان میں سابقہ سیکرٹری مائنز اینڈ منرلز ڈیپارٹمنٹ… Continue 23reading نیب بھرپو رایکشن میں۔۔۔!!! کرپشن کے الزام میں مزید 3اہم شخصیات گرفتار