دریائے سندھ نے تباہی مچا دی ، کئی دیہات متاثر، زمینیں دریا برد، بڑے پیمانے پر نقل مکانی
ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)ڈیرہ اسماعیل خان میں دریائے سندھ کے پانی کے بہا ئو میں اضافے سے کچے کے کئی دیہات متاثر ہوگئے ہیں،کئی بستیوں کے مکینوں نے دریائے سندھ کے پانی کے بہائو میں اضافے کے باعث کٹائوکی وجہ سے نقل مکانی شروع کر دی ہے۔تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ چند… Continue 23reading دریائے سندھ نے تباہی مچا دی ، کئی دیہات متاثر، زمینیں دریا برد، بڑے پیمانے پر نقل مکانی