ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

سیلز اور انکم ٹیکس کے معاملات کی تحقیقات،نیب نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)نیب نے سیلز اور انکم ٹیکس کے معاملات کی تحقیقات نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ سیلز اور انکم ٹیکس کے معاملات کی تحقیقات نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا کہ سیلز اور انکم ٹیکس کی پہلے سے موجود تحقیقات ایف بی آر کو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔چیئرمین نیب نے کہا کہ کاروباری برادری

ملک کی ترقی کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، کاروباری برادری کے مسائل کے حل کے لیے خصوصی سیل قائم کیے ہیں۔جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا کہ بدعنوانی کو ناسور اور ملک کی ترقی و خوشحالی کی راہ میں رکاوٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ میگا کرپشن مقدمات منطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح ہے۔انہوں نے کہا کہ 22 ماہ میں 71 ارب روپے بدعنوان عناصر سے برآمد کر کے قومی خزانے میں جمع کرائے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…