منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

فرشتہ قتل کیس میں فرانزک ایجنسی کی رپورٹ اسلام آباد پولیس کو بھجوا دی گئی،حیرت انگیز انکشافات

datetime 3  جون‬‮  2019

فرشتہ قتل کیس میں فرانزک ایجنسی کی رپورٹ اسلام آباد پولیس کو بھجوا دی گئی،حیرت انگیز انکشافات

لاہور( این این آئی)فرشتہ قتل کیس میں پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کی رپورٹ اسلام آباد پولیس کو بھجوا دی گئی ۔ذرائع کے مطابق مقتولہ فرشتہ کے نمونے او رکپڑوں سے کسی شخص کا ڈی این اے نہیں مل سکا ۔ فرشتہ کیس میں12مشکوک افراد کے بھی ڈین این اے لئے گئے تھے۔ فرشتہ قتل کیس… Continue 23reading فرشتہ قتل کیس میں فرانزک ایجنسی کی رپورٹ اسلام آباد پولیس کو بھجوا دی گئی،حیرت انگیز انکشافات

تیسرا ریفرنس کس جج کیخلاف دائر کیا گیا تھا اور پھر اسے کیوں ڈراپ کردیا گیا؟اہم انکشاف سامنے آگیا

datetime 3  جون‬‮  2019

تیسرا ریفرنس کس جج کیخلاف دائر کیا گیا تھا اور پھر اسے کیوں ڈراپ کردیا گیا؟اہم انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بیرون ملک جائیدادوں کے حوالےسے 3فاضل ججز میں سےتیسرے جج کے خلاف ریفرنس اس لئے ڈراپ کیاگیا کیونکہ 2015میں وہ اپنی اہلیہ کو طلاق دے چکے تھے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق تیسرے جج صاحب لاہور ہائیکورٹ کے جج صاحب تھے ان کا نام نہیں لینا چاہتے،ان کے حوالے سے یہ بات سامنے… Continue 23reading تیسرا ریفرنس کس جج کیخلاف دائر کیا گیا تھا اور پھر اسے کیوں ڈراپ کردیا گیا؟اہم انکشاف سامنے آگیا

نئے پاکستان میں میرٹ کی دھجیاں اُڑادی گئیں، زرتاج گل کی سفارشی بہن کی تعیناتی کیلئے ٹیسٹ میں ٹاپ کرنیوالا نوجوان کھڈے لائن لگادیاگیا، افسوسناک انکشافات‎

datetime 3  جون‬‮  2019

نئے پاکستان میں میرٹ کی دھجیاں اُڑادی گئیں، زرتاج گل کی سفارشی بہن کی تعیناتی کیلئے ٹیسٹ میں ٹاپ کرنیوالا نوجوان کھڈے لائن لگادیاگیا، افسوسناک انکشافات‎

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نئے پاکستان میں میرٹ کی دھجیاں اڑا دی گئیں، زرتاج گل کی سفارشی بہن کی تعیناتی کے لیے ٹیسٹ میں ٹاپ کرنیوالا نوجوان کھڈے لائن لگا دیا گیا، نوجوان کے افسوسناک انکشافات سامنے آ گئے، پی ایچ ڈی سکالر مہر منور کا ایک ویڈیو بیان سامنے آیا ہے جس میں اس… Continue 23reading نئے پاکستان میں میرٹ کی دھجیاں اُڑادی گئیں، زرتاج گل کی سفارشی بہن کی تعیناتی کیلئے ٹیسٹ میں ٹاپ کرنیوالا نوجوان کھڈے لائن لگادیاگیا، افسوسناک انکشافات‎

حکومت نے طویل عرصے سے التواء کا شکار ریفنڈ کے مسائل حل کرنے کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 3  جون‬‮  2019

حکومت نے طویل عرصے سے التواء کا شکار ریفنڈ کے مسائل حل کرنے کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے تاجر برادری خاص طور پر برآمدات کنندگان  کی سہولت اورطویل عرصے سے التواء کا شکار ریفنڈ کے مسائل حل کرنے کیلئے سیلز ٹیکس ریفنڈ بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایف بی آر نے سنٹرل ڈپازٹری کمپنی کے ذریعے بانڈز جاری کرنے کے لیے خصوصی اقدامات کیے ہیں۔مشیر خزانہ… Continue 23reading حکومت نے طویل عرصے سے التواء کا شکار ریفنڈ کے مسائل حل کرنے کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا

وزیر قانون کو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیس بنانے پر تنقید کا نشانہ بنانے سے متعلق خبریں،وزارت قانون نے وضاحت جاری کردی

datetime 3  جون‬‮  2019

وزیر قانون کو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیس بنانے پر تنقید کا نشانہ بنانے سے متعلق خبریں،وزارت قانون نے وضاحت جاری کردی

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ کے جج،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس پر وزارت قانون و انصاف نے وضاحت جاری کردی جس میں کہاگیاہے کہ ریفرنس کی نہ ہی زبان میں تبدیلی کی گئی نہ ایوان صدر کی جانب سے کوئی ہدایت جاری ہوئیں،وزارت قانون کے پاس کوئی طریقہ کار نہیں جس کے… Continue 23reading وزیر قانون کو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیس بنانے پر تنقید کا نشانہ بنانے سے متعلق خبریں،وزارت قانون نے وضاحت جاری کردی

 ایل این جی کوٹہ کیس،نیب نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑی یقین دہانی کرادی

datetime 3  جون‬‮  2019

 ایل این جی کوٹہ کیس،نیب نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑی یقین دہانی کرادی

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایل این جی کوٹہ کیس میں نیب کی جانب سے گرفتار نہ کرنے کی یقین دہانی پرسابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی ضمانت کی درخواست نمٹا دی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب پر… Continue 23reading  ایل این جی کوٹہ کیس،نیب نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑی یقین دہانی کرادی

 آصف علی زر داری  کی حکومت کے خاتمے کی پیش گوئی، عید کے بعد اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ ملکر بڑے اقدام کا اعلان کردیا

datetime 3  جون‬‮  2019

 آصف علی زر داری  کی حکومت کے خاتمے کی پیش گوئی، عید کے بعد اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ ملکر بڑے اقدام کا اعلان کردیا

اسلام آباد(این این آئی)سابق صدر آصف علی زر داری نے ایک بار پھر کہا ہے کہ احتساب چلے گا یا معیشت چلے گی، حکومت کا اسٹائل بتارہاہے یہ نہیں چلے گی،انشاء اللہ اپوزیشن عید کے بعد ملکر تحریک چلائیگی۔ آصف علی زرداری نے احتساب عدالت کے باہر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ یا احتساب چلے گا… Continue 23reading  آصف علی زر داری  کی حکومت کے خاتمے کی پیش گوئی، عید کے بعد اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ ملکر بڑے اقدام کا اعلان کردیا

آئندہ  بجٹ میں سگریٹ اور شوگری مشروبات پر ہیلتھ ٹیکس لگانے کی منظوری دیدی گئی،تفصیلات جاری

datetime 3  جون‬‮  2019

آئندہ  بجٹ میں سگریٹ اور شوگری مشروبات پر ہیلتھ ٹیکس لگانے کی منظوری دیدی گئی،تفصیلات جاری

اسلام آباد (این این آئی)آئندہ  بجٹ میں سگریٹ اور شوگری مشروبات پر ہیلتھ ٹیکس لگانے کی منظوری دیدی گئی۔جمعرات کو اپنے بیان میں معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتایا کہ ہیلتھ ٹیکس لگانے کی منظوری وزارت صحت کی سفارش پر کابینہ نے دی۔ انہوں نے کہاکہ موجودہ معاشی مشکلات کے باوجود… Continue 23reading آئندہ  بجٹ میں سگریٹ اور شوگری مشروبات پر ہیلتھ ٹیکس لگانے کی منظوری دیدی گئی،تفصیلات جاری

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس کے معاملے پر نوازشریف نے بڑا فیصلہ کرلیا،پارٹی رہنماؤں کو ہنگامی ہدایات جاری

datetime 3  جون‬‮  2019

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس کے معاملے پر نوازشریف نے بڑا فیصلہ کرلیا،پارٹی رہنماؤں کو ہنگامی ہدایات جاری

لاہور(آن لائن)نوازشریف نے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے معاملے پربھرپورآوازبلندکرنے کی پارٹی رہنماؤں کو ہدایت جاری کر دی ہے،سابق وزیراعظم نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں مریم نوازشریف سمیت دیگر پارٹی عہدیداروں نے ملاقات کی جس دوران انہیں مختلف ایشوز پر بریفنگ بھی دی گئی جبکہ مختلف اہم امور پر صلاح مشورے بھی کیے گئے۔جس… Continue 23reading جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس کے معاملے پر نوازشریف نے بڑا فیصلہ کرلیا،پارٹی رہنماؤں کو ہنگامی ہدایات جاری