مارچ کی آڑ میں مولانا فضل الرحمان کیا چیز تیار کروا رہے ہیں ؟ تہلکہ خیز انکشافات
پشاور(آن لائن)مارچ کی آڑ میں مولانا فضل الرحمان پرائیوٹ فورس تیار کروا رہا ہے، ڈنڈا بردار اور مسلح جتھوں کو مٹر گشت کی اجازت نہیں دی جاسکتی، ملکی بقا کے لئے حکومت اور فوج ایک پیج پر ہیں ان خیالا ت کا اظہار وزیراعلی کے مشیر برائے ضم شدہ اضلاع و ترجمان پختونخواحکومت اجمل خان… Continue 23reading مارچ کی آڑ میں مولانا فضل الرحمان کیا چیز تیار کروا رہے ہیں ؟ تہلکہ خیز انکشافات











































