منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان اور نوازشریف دونوں میں ایک کی عزت اور سیاست خراب ہوگی،سینئر صحافی نے ڈیل نہ ہونے کی حیران کن وجہ بتا دی

datetime 22  جولائی  2019

عمران خان اور نوازشریف دونوں میں ایک کی عزت اور سیاست خراب ہوگی،سینئر صحافی نے ڈیل نہ ہونے کی حیران کن وجہ بتا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں ڈیل نہ ہونے کی حیران کن وجہ بتادی، انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کی تحریک حکومت گرانے والی نہیں ہے، انہوں نے کہاکہ یہ تحریک کی ابتدا ہے، دیکھنا یہ ہے کہ اس تحریک میں کتنی عوام شامل ہوتی ہے۔… Continue 23reading عمران خان اور نوازشریف دونوں میں ایک کی عزت اور سیاست خراب ہوگی،سینئر صحافی نے ڈیل نہ ہونے کی حیران کن وجہ بتا دی

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی پاکستان واپسی،امریکہ میں موجود پاکستانی حکام نے اہم اعلان کر دیا

datetime 22  جولائی  2019

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی پاکستان واپسی،امریکہ میں موجود پاکستانی حکام نے اہم اعلان کر دیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت امریکہ سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی واپسی چاہتی ہے،انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی قوم کی بیٹی ہے، ہم اس کی وطن واپسی چاہتے ہیں،شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پانچ سال بعد پاک امریکا تعلقات… Continue 23reading ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی پاکستان واپسی،امریکہ میں موجود پاکستانی حکام نے اہم اعلان کر دیا

پاکستانی تاجروں کیلئے بڑی خوشخبری،قطر نے پاکستانی درآمدات پر عائد پابندی ختم کر دی،بڑے پیمانے پر آرڈرز کا اجراء شروع

datetime 21  جولائی  2019

پاکستانی تاجروں کیلئے بڑی خوشخبری،قطر نے پاکستانی درآمدات پر عائد پابندی ختم کر دی،بڑے پیمانے پر آرڈرز کا اجراء شروع

اسلام آباد (این این آئی)قطر نے پاکستانی چاول پرعائد پابندی ختم کرکے درآمدات کی اجازت دے دی۔چاول کی درآمدات پر عائد پابندی  ختم ہونے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان پہلا معاہدہ بھی طے پا گیا،اس ضمن میں گفتگو کرتے ہوئے پیٹرن ان چیف رائیس ایکسپورٹرز عبدالرحیم جانو نے کہا کہ پاکستان پہلے مرحلے میں… Continue 23reading پاکستانی تاجروں کیلئے بڑی خوشخبری،قطر نے پاکستانی درآمدات پر عائد پابندی ختم کر دی،بڑے پیمانے پر آرڈرز کا اجراء شروع

تینوں مسلح افواج اور دفاعی بجٹ سے تنخواہ پانے والے ریٹائرڈ سول ملازمین کی پنشن اضافے کی منظوری  دے دی گئی

datetime 21  جولائی  2019

تینوں مسلح افواج اور دفاعی بجٹ سے تنخواہ پانے والے ریٹائرڈ سول ملازمین کی پنشن اضافے کی منظوری  دے دی گئی

پشاور (آن لائن)تینوں مسلح افواج اور دفاعی بجٹ سے تنخواہ پانے والے ریٹائرڈ سول ملازمین کے پنشن میں 10فیصد اضافہ کی منظوری وفاق نے دیدی ہے وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق یکم جولائی 2019کے بعد ریٹائرڈ ہونے والے سرکاری ملازمین کو 2011میں اعلان کردہ پنشن میں 17فیصد اضافہ، 2015سے لیکر 2019تک… Continue 23reading تینوں مسلح افواج اور دفاعی بجٹ سے تنخواہ پانے والے ریٹائرڈ سول ملازمین کی پنشن اضافے کی منظوری  دے دی گئی

سٹیٹ بینک نے نظام کے لحاظ سے پاکستان کے تین اہم بینکوں کو نامزد کردیا،نگرانی کی زیادہ شرائط کا سامنا کرنا ہوگا

datetime 21  جولائی  2019

سٹیٹ بینک نے نظام کے لحاظ سے پاکستان کے تین اہم بینکوں کو نامزد کردیا،نگرانی کی زیادہ شرائط کا سامنا کرنا ہوگا

لاہور(این این آئی) مرکزی بینک نے سال 2019 کے لیے نظام کے لحاظ سے اہم ملکی بینکوں کو نامزد کردیا۔ یہ اعلان اپریل 2018  میں متعارف ہونے والے نظام کے لحاظ سے اہم ملکی بینکوں کے فریم ورک کے تحت کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے متعارف کرایا جانے والا فریم ورک عالمی معیارات… Continue 23reading سٹیٹ بینک نے نظام کے لحاظ سے پاکستان کے تین اہم بینکوں کو نامزد کردیا،نگرانی کی زیادہ شرائط کا سامنا کرنا ہوگا

شادی سے انکار پر پاکستانی لڑکی کو اغوا کرنے کی کوشش، دو چینی شہری گرفتار، مقدمہ درج،افسوسناک انکشافات

datetime 21  جولائی  2019

شادی سے انکار پر پاکستانی لڑکی کو اغوا کرنے کی کوشش، دو چینی شہری گرفتار، مقدمہ درج،افسوسناک انکشافات

راولپنڈی (این این آئی) راولپنڈی میں پولیس نے مبینہ طور پر شادی سے انکار پر پاکستانی لڑکی کو اغوا کرنے کے الزام میں دو چینی باشندوں کے خلاف ٹیلی گراف ایکٹ کا مقدمہ درج کرلیا اس حوالے سے بتایا گیا متاثرہ لڑکی نے از خود صدر پولیس اسٹیشن میں چینی باشندوں شوموا اور حوض کے… Continue 23reading شادی سے انکار پر پاکستانی لڑکی کو اغوا کرنے کی کوشش، دو چینی شہری گرفتار، مقدمہ درج،افسوسناک انکشافات

باچا خان ایئر پورٹ پشاور پر خاتون نے ایمان داری کی مثال قایم کر دی، پیسوں سے بھرا بیگ انتظامیہ کے حوالے 

datetime 21  جولائی  2019

باچا خان ایئر پورٹ پشاور پر خاتون نے ایمان داری کی مثال قایم کر دی، پیسوں سے بھرا بیگ انتظامیہ کے حوالے 

پشاور(این این آئی) باچا خان ایئر پورٹ پشاور پر خاتون نے ایمان داری کی مثال قائم کرتے ہوئے لاؤنج میں پڑا پیسوں سے بھرا بیگ ایئر پورٹ انتظامیہ کے حوالے کر دیا۔تفصیلات کے مطابق باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ابوظبی جانے والا مسافر ایک لاکھ روپے اور دیگر دستاویز بھول کر چلا گیا تھا… Continue 23reading باچا خان ایئر پورٹ پشاور پر خاتون نے ایمان داری کی مثال قایم کر دی، پیسوں سے بھرا بیگ انتظامیہ کے حوالے 

پاکستانی سفارت کاروں کو بیرون ملک گرین پاسپورٹ جاری نہیں ہونگے، مدت ملازمت مکمل ہونے پر ہر سفارت کار کو اب کیا کرنا ہوگا؟بڑے فیصلے کرلئے گئے

datetime 21  جولائی  2019

پاکستانی سفارت کاروں کو بیرون ملک گرین پاسپورٹ جاری نہیں ہونگے، مدت ملازمت مکمل ہونے پر ہر سفارت کار کو اب کیا کرنا ہوگا؟بڑے فیصلے کرلئے گئے

اسلام آباد (این این آئی) حکومت نے پاکستانی سفارت کاروں کو بیرون ملک گرین پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ  پاکستانی سفارت کاروں کو بیرون ملک گرین پاسپورٹ جاری نہیں کیا جائے گا۔ذرائع نے بتایا کہ پاکستانی سفارت کار ریڈ و دیگر… Continue 23reading پاکستانی سفارت کاروں کو بیرون ملک گرین پاسپورٹ جاری نہیں ہونگے، مدت ملازمت مکمل ہونے پر ہر سفارت کار کو اب کیا کرنا ہوگا؟بڑے فیصلے کرلئے گئے

بھارت کیلئے فضائی حدود کس اہم اسلامی ملک کے سربراہ کی سفارش پر کھولی گئیں؟ شیخ رشید نے نام بتادیا، حیرت انگیزانکشاف

datetime 21  جولائی  2019

بھارت کیلئے فضائی حدود کس اہم اسلامی ملک کے سربراہ کی سفارش پر کھولی گئیں؟ شیخ رشید نے نام بتادیا، حیرت انگیزانکشاف

راولپنڈی(آن لائن) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ گرفتار رہنما کو جیل میں اے سی اور چار چار مشقتی ملے ہوئے ہیں، ایسے لوگوں کو تو میانوالی جیل بھیجنا چاہئے، افغانستان کے صدر اشرف غنی کی درخواست پر بھارت کیلئے فضائی حدود کھول گئی، افغانستان کا مسئلہ بھی حل ہونے جارہا ہے۔… Continue 23reading بھارت کیلئے فضائی حدود کس اہم اسلامی ملک کے سربراہ کی سفارش پر کھولی گئیں؟ شیخ رشید نے نام بتادیا، حیرت انگیزانکشاف