پی ٹی آئی حکومت کا پہلا برس، مہنگائی کا راج رہا، اشیاء خوردو نوش کی قیمتیں بڑھتی رہیں
کراچی(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کے پہلے برس ملک بھر میں مہنگائی کاراج رہا۔ اشیا خوردو نوش کی قیمتوں میں وقتاً فوقتاً اضافے نے صارفین اور تاجر دونوں کو پریشانی میں مبتلا کئے رکھا۔ایک رپورٹ کے مطابق قیمتوں میں اضافے کی اہم وجہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت کا پہلا برس، مہنگائی کا راج رہا، اشیاء خوردو نوش کی قیمتیں بڑھتی رہیں







































