حجاب کا فیصلہ واپس کیوں لیا؟وفاق المدارس عربیہ نے حکومت کے خلاف بڑے اقدام کا اعلان کردیا
کراچی(این این آئی) پاکستان میں مدارس دینیہ کے سب سے بڑے بورڈ وفاق المدارس العربیہ کی جانب سے حجاب کے حوالہ سے کے پی کے حکومت کے فیصلہ کے خلاف جمعہ اجتماعات میں یوم مذمت کے طور پہ منایا گیا۔ وفاق المدارس کے میڈیا کوآرڈینیٹر مولانا طلحہ رحمانی کے مطابق کراچی میں مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق… Continue 23reading حجاب کا فیصلہ واپس کیوں لیا؟وفاق المدارس عربیہ نے حکومت کے خلاف بڑے اقدام کا اعلان کردیا











































