ماہ محرم الحرام کی رویت کا شرعی فیصلہ،مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس،بڑا اعلان کردیاگیا
کراچی (این این آئی)مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ محرم الحرام 1441ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کااجلاس کل (ہفتہ)31اگست 2019ء بعد نمازِ عصر دفتر محکمہئ موسمیات (میٹ کمپلیکس)، موسمیات چورنگی، یونیورسٹی روڈ کراچی میں… Continue 23reading ماہ محرم الحرام کی رویت کا شرعی فیصلہ،مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس،بڑا اعلان کردیاگیا







































