اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

ریڈیو پاکستان کی ویب سائٹ ہیک ہیکرز کی جانب سے سائٹ پر کیا پیغام لکھا گیا؟جانئے

datetime 8  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ریڈیو پاکستان کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی جسے کچھ دیر بعد بحال کروا لیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیکرز گروپ کریش رولرز نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ’’ہیلو ایڈمن، آپ بہت محفوظ ہیں، ہم آپ کی سکیورٹی کے معترف ہیں، پاکستان زندہ باد‘‘۔ہیکرز نے ویب سائٹ کے منتظم کو پیغام دیا اور خبردار کرتے ہوئے مزید لکھا گیا کہ

ہماری آپ پر نظر پڑی تھی، ہم سے مزید توقع رکھیں۔کریش رولرز نے جن ویب سائٹ کو ہیک کرنے کا دعویٰ کیا ہے ان میں پاکستان کرکٹ بورڈ، بہاالدین زکریا یونیورسٹی، پبلک پروکرومنٹ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان، زوم پیٹرولیم پاکستان اور دیگر ویب سائٹس شامل ہیں البتہ ابھی تک مذکورہ اکاؤنٹ سے جاری بیان کے باوجود ان ہیکنگ کی تصدیق نہیں ہوسکی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…