آصف زر داری کی عدالت میں پیشی سماعت سے قبل کمرہ عدالت میں سگریٹ سلگایا اور۔۔
اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف علی زر داری نے کمرہ عدالت میں پہنچتے ہی سگریٹ سلگایا اور استغاثہ کی نشستوں پر بیٹھ گئے ۔ جمعہ کو سابق صدر آصف علی زر داری کو جعلی اکائونٹس کیس میں احتساب عدالت میں پیش کیا گیا سماعت سے قبل سابق آصف زرداری نے کمرہ عدالت پہنچتے… Continue 23reading آصف زر داری کی عدالت میں پیشی سماعت سے قبل کمرہ عدالت میں سگریٹ سلگایا اور۔۔