قومی اسمبلی میں نئی مثال قائم،حکمران جماعت کے رکن اسمبلی کی اپنی ہی حکومت کے بجٹ پر شدید تنقید،بڑا مطالبہ کردیا
اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر خزانہ اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں پر عائد ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ بجٹ میں پنشن 10 سے 15 فیصد اور بڑھائی جائے،ن لیگ کی حکومت والے معیشت کی مہلک بیماری چھوڑ کر گئے تھے، حکومتی… Continue 23reading قومی اسمبلی میں نئی مثال قائم،حکمران جماعت کے رکن اسمبلی کی اپنی ہی حکومت کے بجٹ پر شدید تنقید،بڑا مطالبہ کردیا