باجوڑ میں صوبائی الیکشن جیتنے والے امیدواروں کو مبارکبادیں،لوگوں کا تانتابندھ گیا،علاقے میں جشن کا سماں
باجوڑ(این این آئی)باجوڑ میں صوبائی الیکشن جیتنے والے امیدواروں کو مبارکباد دینے کیلئے لوگوں کا تانتابندھا رہا۔ باجوڑ میں الیکشن جیتنے والے نومنتخب ایم پی ایز کے گھروں پر لوگوں کی جانب سے مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہیں۔ حلقہ پی کے100پر جیتنے والے نومنتخب ایم پی اے انورزیب خان کے رہائشگاہ راغگان میں لوگوں… Continue 23reading باجوڑ میں صوبائی الیکشن جیتنے والے امیدواروں کو مبارکبادیں،لوگوں کا تانتابندھ گیا،علاقے میں جشن کا سماں