جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

کسی بھی جگہ کرپشن برداشت نہیں کرونگا،کوئی سوچے بھی نہ کہ عوام کے پیسے پر کوئی عیاشی کرے گا، وزیراعظم عمران خان کا دبنگ بیان

datetime 19  جون‬‮  2019

کسی بھی جگہ کرپشن برداشت نہیں کرونگا،کوئی سوچے بھی نہ کہ عوام کے پیسے پر کوئی عیاشی کرے گا، وزیراعظم عمران خان کا دبنگ بیان

لاہور(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گزشتہ دور میں سیاستدانوں نے دونوں ہاتھوں سے خزانہ لوٹا، جس کے نتائج آج بھگت رہے ہیں، انشا اللہ اب پاکستان بہتر سمت پر چل نکلا ہے، بہت جلد اثرات سامنے آئیں گے۔وزیراعظم عمران خان کے دورہ لاہور کے دوران وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار… Continue 23reading کسی بھی جگہ کرپشن برداشت نہیں کرونگا،کوئی سوچے بھی نہ کہ عوام کے پیسے پر کوئی عیاشی کرے گا، وزیراعظم عمران خان کا دبنگ بیان

حکومت مخالف تحریک، شہباز شریف نے لیگیوں کو اہم ہدایات جاری کر دیں

datetime 19  جون‬‮  2019

حکومت مخالف تحریک، شہباز شریف نے لیگیوں کو اہم ہدایات جاری کر دیں

راولپنڈی (آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے مسلم لیگ ن سمیت اپوزیشن جماعتوں کی حکومت مخالف ممکنہ تحریک میں بھرپور شمولیت کے لئے مسلم لیگ ن اور اس کی تمام ذیلی تنظیموں کو تیار رہنے کی ہدائیت کر دی ہے جبکہ پارٹی کے ناراض کارکنوں کو… Continue 23reading حکومت مخالف تحریک، شہباز شریف نے لیگیوں کو اہم ہدایات جاری کر دیں

”میں سویا اور خواب دیکھا کہ زندگی خوشیوں سے بھرپور ہے۔ میں جاگا اور دیکھا کہ زندگی خدمت کا نام ہے، میں نے خدمت کی اور جانا کہ خدمت میں ہی مسرت ہے“، وزیراعظم کا ٹوئٹ میں عوام کے نام اہم پیغام

datetime 19  جون‬‮  2019

”میں سویا اور خواب دیکھا کہ زندگی خوشیوں سے بھرپور ہے۔ میں جاگا اور دیکھا کہ زندگی خدمت کا نام ہے، میں نے خدمت کی اور جانا کہ خدمت میں ہی مسرت ہے“، وزیراعظم کا ٹوئٹ میں عوام کے نام اہم پیغام

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے قناعت پر مبنی زندگی بسر کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے عظیم دانشور اور فلسفی خلیل جبران کے قول کا حوالہ دیا کہ زندگی خدمت کا نام ہے اور اسی میں مسرت ہے۔ بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ جو خلیل جبران… Continue 23reading ”میں سویا اور خواب دیکھا کہ زندگی خوشیوں سے بھرپور ہے۔ میں جاگا اور دیکھا کہ زندگی خدمت کا نام ہے، میں نے خدمت کی اور جانا کہ خدمت میں ہی مسرت ہے“، وزیراعظم کا ٹوئٹ میں عوام کے نام اہم پیغام

اسحاق ڈار کی گرفتاری کیلئے اہم قدم اٹھا لیا گیا، ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان منگی کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

datetime 19  جون‬‮  2019

اسحاق ڈار کی گرفتاری کیلئے اہم قدم اٹھا لیا گیا، ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان منگی کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی گرفتاری کیلئے نیب کی پانچ رکنی اعلیٰ افسران پر مشتمل ٹیم برطانیہ (لندن) جائے گی۔ نیب ٹیم کی سربراہی ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان منگی کریں گے۔ اسحاق ڈار کی گرفتاری کیلئے حکومت پاکستان اور برطانیہ کے مابین سمجھوتہ ہو چکا ہے۔ گرین سگنل ملنے… Continue 23reading اسحاق ڈار کی گرفتاری کیلئے اہم قدم اٹھا لیا گیا، ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان منگی کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا شہری سہولتیں بہتر بنانے کیلئے نیا پروگرام شروع کرنیکا اعلان،22 ارب مختص کرنے کا فیصلہ

datetime 19  جون‬‮  2019

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا شہری سہولتیں بہتر بنانے کیلئے نیا پروگرام شروع کرنیکا اعلان،22 ارب مختص کرنے کا فیصلہ

لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے آج وزیراعلیٰ آفس میں ساہیوال ڈویژن اور سرگودھا ڈویژن کے اراکین پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی-4گھنٹے میراتھون سیشن میں عوام کی فلاح و بہبود کے منصوبوں، ترقیاتی کاموں اور عوامی مسائل کے فوری حل کے حوالے سے تفصیلی گفتگوہوئی۔وزیراعلیٰ ہر رکن اسمبلی کی نشست پر گئے اور… Continue 23reading وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا شہری سہولتیں بہتر بنانے کیلئے نیا پروگرام شروع کرنیکا اعلان،22 ارب مختص کرنے کا فیصلہ

ن لیگ حکومت کے خلاف کیا اہم کام کرنے جا رہی ہے؟ بلاول بھٹو کے بعد مریم نواز نے بھی اعلان کر دیا

datetime 19  جون‬‮  2019

ن لیگ حکومت کے خلاف کیا اہم کام کرنے جا رہی ہے؟ بلاول بھٹو کے بعد مریم نواز نے بھی اعلان کر دیا

لاہور(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے بعد مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے بھی عوامی رابطہ مہم کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کل (جمعہ) کو اپنی والدہ محترمہ سابق وزیرا عظم بینظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کے موقع پر نوابشاہ میں منعقدہ… Continue 23reading ن لیگ حکومت کے خلاف کیا اہم کام کرنے جا رہی ہے؟ بلاول بھٹو کے بعد مریم نواز نے بھی اعلان کر دیا

اسلام آباد کو لاک ڈاؤن کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل، نواز شریف کی مشاورت سے کیا کام ہو گا؟ مولانا فضل الرحمان نے اہم اعلان کردیا

datetime 19  جون‬‮  2019

اسلام آباد کو لاک ڈاؤن کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل، نواز شریف کی مشاورت سے کیا کام ہو گا؟ مولانا فضل الرحمان نے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ اسلام آباد کو لاک ڈاؤن کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دی ہے جو لائحہ عمل مرتب کریگی،آل پارٹیز کانفرنس کا ایجنڈا اور تاریخ نوازشریف کی مشاورت سے ہی ہوگا،اے پی سی کے فیصلوں کو سب تسلیم کرینگے، مرکزی مجلس شوریٰ… Continue 23reading اسلام آباد کو لاک ڈاؤن کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل، نواز شریف کی مشاورت سے کیا کام ہو گا؟ مولانا فضل الرحمان نے اہم اعلان کردیا

ایک بزرگ غلاف کعبہ کو پکڑ کر رو رو کر کہہ رہا تھا اللہ پاکستان کو چوروں سے نجات دلا دے، ان دعاؤں کے نتیجے میں آج عمران خان اقتدار میں آ چکے ہیں

datetime 19  جون‬‮  2019

ایک بزرگ غلاف کعبہ کو پکڑ کر رو رو کر کہہ رہا تھا اللہ پاکستان کو چوروں سے نجات دلا دے، ان دعاؤں کے نتیجے میں آج عمران خان اقتدار میں آ چکے ہیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا کہ عمران خان لوگوں کی دعاؤں کی وجہ سے وزیراعظم بنے ہیں، قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ لوگ دیکھ رہے ہیں کہ آج ملک میں ایماندار‘ مخلص اور جرات مند قیادت ہے اور ملک جلد ترقی کی راہ پر گامزن… Continue 23reading ایک بزرگ غلاف کعبہ کو پکڑ کر رو رو کر کہہ رہا تھا اللہ پاکستان کو چوروں سے نجات دلا دے، ان دعاؤں کے نتیجے میں آج عمران خان اقتدار میں آ چکے ہیں

پروڈکشن آرڈر اس لیے جاری نہیں کیے جا سکتے، حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر کے اجراء کو عدالت میں چیلنج کر دیا گیا

datetime 19  جون‬‮  2019

پروڈکشن آرڈر اس لیے جاری نہیں کیے جا سکتے، حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر کے اجراء کو عدالت میں چیلنج کر دیا گیا

لاہور(این این آئی)پنجاب اسمبلی میں دو مختلف درخواستوں کے ذریعے قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کے پروڈکشن آڈر جاری کرنے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔درخواست گزار وں کی جانب سے موقف اپنایا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے بعض رولز نیب اور ملکی قوانین سے متصادم ہیں۔ جسمانی ریمانڈ پر… Continue 23reading پروڈکشن آرڈر اس لیے جاری نہیں کیے جا سکتے، حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر کے اجراء کو عدالت میں چیلنج کر دیا گیا