پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

پیپلزپارٹی کی سینیٹرروبینہ خالد کے گھر سے ساڑھے 14 من سونے کی برآمدگی کی خبرشیئر کرنے والے ڈاکٹر انور اقبال منظر عام پر آگئے،بڑا اعتراف کرلیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (ین این آئی)روبینہ خالد کے گھر سے ساڑھے 14 من سونے کی برآمدگی کی جعلی پوسٹ شیئر کرنے والے ڈاکٹر انور اقبال منظر عام پر آگئے۔ ڈاکٹر انور اقبال کے مطابق مجھے سوشل میڈیا پر پوسٹ نظر آئی میں نے شیئر کر دی،میں نے اسے ایک مزاحیہ پوسٹ سمجھا اور بھیج دیا، جسطرح سے دوسرے یوزرز پوسٹ کو بھیجتے

ہیں میں نے بھی بھیج دیا۔انہوں نے کہاکہ اس معاملے پر اصل میں آگاہی نہیں ہے، سائبر کرائم کے معاملے پر آگاہی ہونی چاہیے،مجھ جیسے لوگوں کو آگاہی نہیں ہے تو دوسروں کا کیا کہا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ میں نے کمیٹی کے سامنے پیش ہو کر معافی مانگ لی ہے، کمیٹی کا مشکور ہوں کہ قائمہ کمیٹی نے مجھے معاف کر دیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…