پیر‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2026 

 اسلام آباد ہائی کورٹ نے راجہ پرویز اشرف کانام ای سی ایل سے نکالنے کی  درخواست پر بڑا فیصلہ سنادیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے راجہ پرویز اشرف کی نام ای سی ایل سے نکالنے کی  درخواست مسترد کر دی۔ جمعہ کو اسلام آباد ہائیکورٹ چیف جسٹس اطہر من  اللہ اور جسٹس محسن اختر کیانی نے راجہ پرویز اشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر تحریری فیصلہ سنایا۔تحریری فیصلہ چار صفحات پر مشتمل ہے۔ فیصلہ میں کہاگیاکہ راجہ پرویز اشرف کے خلاف نیب متعدد ریفرنسز چل رہے ہیں،راجہ پرویز اشرف کے خلاف ٹرائل کورٹس میں

مقدمات زیر سماعت ہیں۔ فیصلہ میں کہاگیاکہ جن ٹرائل کورٹس میں کیسز چل رہے ہیں وہ ہی راجہ پرویز اشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ کرسکتی ہیں۔ عدالت نے راجہ پرویز اشرف کی نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست ہدایت کے ساتھ نمٹا دی۔ عدالتی فیصلے میں کہاگیاہک  دوران سماعت درخواست گزار نے سندھ ہائی کورٹ میں یوسف انصاری کیس کا حوالہ دیا،درخواست گزار کو چین سے ایک کانفرنس میں شرکت کا دعوت نامہ موصول ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…