شہبازشریف کس پاکستانی شہید سپوت کےگھر پہنچ گئے

6  ستمبر‬‮  2019

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ(ن)کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ شہدا قوم کا عظیم سرمایہ ہیں، ہم ان کی قربانیوں کو ضائع نہیں ہونے دیں گے ،مادر وطن کے دفاع تحفظ اور سلامتی کے لئے اپنی جانوں کے نذرانے دینے والے ہمارے اصل ہیرو ہیں۔شہبازشریف شہید لانس نائیک تیمور اسلم کے گھر

گئے اورشہید کے بلند درجات کے لیے دعا کی ۔ شہبازشریف کاکہناتھا کہ مسلح افواج اور قوم وطن عزیز کی آزادی و خودمختاری اور سلامتی کے لئے متحد اور یک جان ہیں ۔شہدا کے اہل خانہ کی پوری قوم قرض دار ہے ، ہم ان کے عظیم حوصلے کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔اللہ تعالی شہدا کے درجات کو بلند فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل دے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…