حکومت نے سینیٹر مولانا عطاء الرحمن کو منا لیا، ناموس صحابہؓ پر تقریر کرنے کی مشروط اجازت ملنے پر سینٹ کاماحول خوشگوار
سلام آباد (آن لائن) حکومت نے سینیٹر مولانا عطاء الرحمن کو منا لیا،جمعرات کو ناموس صحابہؓ پر تقریر کرنے کی مشروط اجازت ملنے پر سینٹ ماحول خوشگوار رہا، سینیٹر مولانا عطاء الرحمن نے کہا کہ ناموس صحابہ پر جان بھی قربان،گستاخانہ الفاظ استعمال کرنے والے معافی مانگیں،بجٹ آئی ایم ایف کا ہے اس پر بولنا… Continue 23reading حکومت نے سینیٹر مولانا عطاء الرحمن کو منا لیا، ناموس صحابہؓ پر تقریر کرنے کی مشروط اجازت ملنے پر سینٹ کاماحول خوشگوار