پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

دوستوں نے بیوفائی کی،،بھنگ سمیت کسی بھی نشے والی چیز کا استعمال کرتاہوں یا نہیں؟قائم علی شاہ کی کھری کھری باتیں، بہت کچھ کہہ ڈالا

datetime 7  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) سابق وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ مجھے وزیراعلی کے عہدے سے کیوں ہٹایاگیا معلوم نہیں، دوستوں نے بیوفائی کی،دکھ دینے پرمایوس نہیں ہوا،بچپن میں بڑاشرارتی تھا،آج تک بھنگ سمیت کسی بھی نشے والی چیز کوہاتھ تک نہیں لگایا۔ہفتہ کو میڈیا سے بات چیت میں قائم علی شاہ نے کہا کہ مجھے وزیراعلی کے عہدے سے کیوں ہٹایا گیا معلوم نہیں، مراد علی شاہ

کو وزیراعلی بنوانے کے لیے کچھ لوگ کام کررہے تھے۔دوستوں نے بے وفائی کی، دکھ دینے پرمایوس نہیں ہوا، میرے دور میں اویس مظفر اورفریال تالپور فیصلے نہیں کرتے تھے، مراد علی شاہ کے وقت کے بارے میں نو کمنٹس کہوں گا۔سابق وزیراعلی سندھ نے کہا آج تک بھنگ سمیت کسی بھی نشے والی چیز کو ہاتھ تک نہیں لگایا، بچپن میں بڑا شرارتی تھا، آج تک کسی کو تعویذ لکھ کر نہیں دیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…