بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

جج ویڈیو سکینڈل میں ملوث ملزمان کی بریت،ن لیگ کا شدید ردعمل سامنے آگیا،وزیراعظم پر سنگین الزامات عائد

datetime 7  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کا جج وڈیو سکینڈل میں ملوث ملزمان کی بریت پراپنے رد عمل میں کہا ہے کہ عمران صاحب آج ایک بار پھر آپ کا جھوٹ، جعلسازی اور سیاسی انتقام ثابت ہوگیا، آپ نے سیاسی انتقام کے لئے ایف آئی اے کو استعمال کیا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایک پھر ثابت ہوگیا کہ محمد نوازشریف کے خلاف جج کو بلیک میل کرکے فیصلہ لیاگیا،عمران صاحب آپ کی ایک اور سازش اور

کوشش ناکام ہوگئی۔عمران صاحب آپ کا رانا ثنااللہ، شاہد خاقان عباسی، مریم نواز، حمزہ شہباز، سعد رفیق، سلمان رفیق سمیت دیگر سیاسی اسیران کے خلاف جھوٹ بھی آخر بے نقاب ہوکر رہے گا۔اب آپ مزید کسی جھوٹ، جھوٹے مقدمے اور جعلی جذباتی مکالموں کے پیچھے نہیں چھپ سکتے۔آپ کی نااہلی، نالائقی اور جھوٹ دن کی روشنی کی طرح قوم کے سامنے آچکا ہے۔آج ایک بارپھر وقت نے گواہی دی ہے کہ نوازشریف بے گناہ ہے اس کو رہا کیا جائے۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…